Thursday, January 24, 2013
Happiness and sadness are a psychological state
Happiness and sadness is a psychological state, but may be you do not know that decisions taken in a state of sadness and sometimes these decisions often have huge expensive price. It is a saying that the weather and mood is not in power for anyone. A person can be happy without any reason and can be sad even at the time of happiness. Several scientific studies show that happiness and sadness is a state of mind is subject to specific areas in which changes occur through specific signals sad or happy person conditions increased.
Some such drugs and chemicals are available in the market which affects parts of the brain that produce such feelings and their use of create temporary feelings on human. Psychology experts said the events of the environment play an important role in creating happiness or sadness feelings in human. Change in seasons also affects a person’s mood on the mood of joy or depression. Most of the suicide cases occurred in those winter days when the sun does not rise for days and clouds dominated the sky is dark. But a recent scientific study found that Sometimes a person may pay a heavy price due to depression.
America’s leading and oldest institution of Harvard University’s team of experts researched on the decisions has been taken in depression. He made the decision that financial affairs lead to the loss if taken in sad state of mind. ‘Physiological Science General”, noted in a report that Harvard University experts divided volunteers into two groups for their research, And then a group show with sad and gloomy the videos repeatedly, until they were came in the state of depression. While the other group was kept away from the videos. Volunteers in each group given a contest based on the financial benefits they could get on correct answers. Experts found that those who work on their projects before starting down the videos were found they chose the answer that they could get them immediate benefits but generally at the rate of very low profits and continuing work on the long-term could be lead to significant damage.
The group did not viewed videos than the depressed group, performed significantly better and picked his side projects, including a profitability that they afford great. Individual scores of the group include general the depressed individuals had more than 13 to 34 per cent.
Dr. Jennifer led this scientific study. This scientific study that has been configured for a project in which various aspects of psychology and economics were taken into account. The results revealed that man cannot make wise financial decisions in depression. Dr Jennifer said the studies had found that in depression man would prefer to receive fewer benefits immediately in spite of more than good time in the future. The state of depression and sadness which makes him indifferent to their future and for the present moment is all we are. The report suggests that depression in which such decisions should avoid all financial matters are concerned.
................................
A psychological state of happiness and sadness, but I do not know that you were in a state of sadness and sometimes these decisions often have huge expensive price.
کہاجاتا ہے کہ موسم اور مزاج پر کسی کا اختیار نہیں چلتا ہے۔ انسان کبھی بلاوجہ خوش ہوسکتا ہے اور کبھی مسرت کے لمحات میں بھی اس پر ادسی طاری ہوسکتی ہے۔ Called on the weather and mood is not an option. Lucky person can never misplaced and sometimes in moments of happiness that can adsy tary.
کئی سائنسی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ خوشی اور اداسی کی کیفیت دماغ کے مخصوص حصوں میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے تابع ہے جو اپنے خاص سگنلز کے ذریعے انسان پر اداسی یا خوشی طاری کردیتے ہیں۔ Several scientific studies show that happiness and sadness is a state of mind is subject to specific areas in which changes occur through specific signals sad or happy person tary is increased.
مارکیٹ میں بعض ایسی دوائیں اور کیمیکلز دستیاب ہیں جو دماغ کے احساسات پیدا کرنے والے حصوں کو متاثر کرتی ہیں اور ان کے استعمال سے انسان پر خوشی یا غمی کی عارضی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔ Some are available in the market such drugs and chemicals which affect parts of the brain producing feelings and use them to human happiness or gmy tary is a temporary condition.
نفسیات کے ماہرین کا کہناہے کہ گردو پیش کا ماحول اور حالات و واقعات بھی انسان میں خوشی یا اداسی کے احساسات پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ Grdu psychology experts said the events of the environment and human happiness or sadness feelings play an important role in creating.
موسموں میں تبدیلی بھی انسان کے مزاج پر اثرانداز ہو کر اس پر خوشی یا افسردگی کی کیفیت طاری کردیتی ہے۔ چنانچہ خودکشی کے اکثر واقعات سردیوں کے ان ایام میں رونما ہوتے ہیں جب کئی دنوں تک سورج نہیں نکلتا اور آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہوتے ہیں۔ Change in seasons also affect a person's mood and state of the tary Does happiness or depression. Therefore most cases of suicides have occurred during the winter when the sun never rises and the sky dark for several days were dominated Cloud are.
لیکن ایک حالیہ سائنسی مطالعے سے پتا چلا ہے بعض اوقات انسان کو اپنی اداسی کی بھاری قیمت بھی چکانی پڑ سکتی ہے۔ But a recent scientific study found that depression Sometimes a person may pay a heavy price.
امریکہ کے معروف اور قدیم تعلیمی ادارے ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی ایک ٹیم نے اداسی کی حالت میں کیے گئے فیصلوں پر تحقیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اداسی کی حالت میں مالیاتی امور سے کیے جانے والے اکثرفیصلے نقصان کا باعث بنتے ہیں۔ America's leading and oldest institution of Harvard University by a team of experts in depression research decisions are made. Them that being sad state of financial affairs aksrfysly lead to damage.
'سائیکالوجیکل سائنس جنرل' میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہارورڈ یورنیورسٹی کے ماہرین نے اپنی تحقیق کے لیے رضاکاروں کا چناؤ کر کے انہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا اور پھر ایک گروپ کو اداس اور افسردہ کرنے والی ویڈیوز تواتر کے ساتھ دکھائیں، حتی کہ ان پر اداسی طاری ہوگئی۔ جب کہ دوسرے گروپ کو ویڈیوز سے دور رکھا گیا۔ 'Sayykalujykl Science General, noted in a report published in the Harvard University experts for their research and selection of volunteers divided into two groups and one group that videos frequently depressed and sad Show, until they were blue tary. while the other group was kept away from the videos.
ہر گروپ میں شامل رضاکاروں کو سوال ناموں پر مبنی پراجیکٹ دیا گیا، جس کے صحیح جوابات سے انہیں مالی فوائد حاصل ہو سکتے تھے۔ Volunteers in each group based on the names given project, the financial benefits they could correct answers.
ماہرین کو معلوم ہوا کہ جن افراد نے اپنے پراجیکٹس پر کام شروع کرنے سے پہلے اداس کرنے والی ویڈیوز دیکھی تھیں، انہوں نے ایسے جوابات کا انتخاب کیا جن سے انہیں فوری فوائد تو مل سکتے تھے لیکن عمومی طور پر ان میں منافع کی شرح کم تھی اور لمبے عرصے تک اس پر کام جاری رکھنے سے نمایاں مالی نقصان ہو سکتا تھا۔ The experts found that before beginning work on their projects Blues had seen the videos, they chose an answer which you can find them immediate benefits, but the general the benefits of at at and continuing work on the long-term damage could be significant.
ویڈیوز نہ دیکھنے والے گروپ نے، ویڈیوز دیکھ کر اداس ہونے والے گروپ کے مقابلے میں، نمایاں طور پر بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انہوں نے اپنے پراجیکٹس کے ایسے پہلو چنے جن سے انہیں بھاری منافع حاصل ہو سکت اتھا۔ The group did not view videos, view videos and depressed than the group, performed significantly better and picked his side projects, including a profitability that they afford great atha.
اس گروپ میں شامل افراد کا انفرادی اسکور عمومی طورپر افسردہ افراد کے مقابلے میں 13 سے 34 فی صد تک زیادہ تھا۔ Individual scores of the group include general the Depressed individuals had more than 13 to 34 per cent.
اس سائنسی مطالعے کی قیادت ڈاکٹر جینفر لیرنر نے کی۔ ان کا کہناہے کہ اس سائنسی مطالعے کے لیے ایک ایسا پراجیکٹ ترتیب دیا گیا جس میں نفسیات اور معاشیات کے مختلف پہلوؤں کو مدنظر رکھا گیا تھا۔ The scientific study led by Dr. Jennifer lyrnr. Their pending scientific studies that have been configured for a project in which various aspects of psychology and economics were taken into account.
نتائج سے پتا چلا کر افسردگی اور اداسی کی حالت میں عمومی طور پر انسان مالیات سے متعلق دانشمندانہ فیصلے نہیں کرسکتا۔ The results revealed that depression and depression in general of finance wise man can not make decisions.
ڈاکٹر جینیفر کا کہناتھا کہ مطالعے سے یہ معلوم ہوا کہ اداسی طاری ہونے کے بعد عمومی طور پر انسان مستقبل میں زیادہ فائدے کی بجائے وقتی اور فوری طور کم فائدے کے حصول کو ترجیح دیتا ہے کیونکہ افسردگی اور اداسی کی کیفیت اسے اپنے مستقبل سے لاتعلق سا بنا دیتی ہے اور اس کے لیے لمحہ موجود ہی سب سےا ہم بن جاتا ہے۔ Dr Jennifer said he had tary studies found that depression is common after a more than good time in the future and would prefer to get immediate benefit is reduced depression and how depression is indifferent to her future This makes the present moment is all we are sya.
رپورٹ میں مشورہ دیا گیا ہے کہ اداسی کی حالت میں ایسے فیصلوں سے ہر ممکن گریز کرنا چاہیے جن کا تعلق مالی معاملات سے ہو۔ The report suggests that depression in which such decisions should avoid all financial matters are concerned.
خوشی اور اداسی ایک نفسیاتی کیفیت کا نام ہے لیکن شاید آپ کو یہ علم نہ ہو کہ اداسی کی حالت میں کیے گئے فیصلے اکثر اوقات مہنگے پڑتے ہیں اور بسا اوقات ان کی بھاری قیمت چکانی پڑتی ہے۔
کہاجاتا ہے کہ موسم اور مزاج پر کسی کا اختیار نہیں چلتا ہے۔ انسان کبھی بلاوجہ خوش ہوسکتا ہے اور کبھی مسرت کے لمحات میں بھی اس پر ادسی طاری ہوسکتی ہے۔
کئی سائنسی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ خوشی اور اداسی کی کیفیت دماغ کے مخصوص حصوں میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے تابع ہے جو اپنے خاص سگنلز کے ذریعے انسان پر اداسی یا خوشی طاری کردیتے ہیں۔
مارکیٹ میں بعض ایسی دوائیں اور کیمیکلز دستیاب ہیں جو دماغ کے احساسات پیدا کرنے والے حصوں کو متاثر کرتی ہیں اور ان کے استعمال سے انسان پر خوشی یا غمی کی عارضی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔
نفسیات کے ماہرین کا کہناہے کہ گردو پیش کا ماحول اور حالات و واقعات بھی انسان میں خوشی یا اداسی کے احساسات پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
موسموں میں تبدیلی بھی انسان کے مزاج پر اثرانداز ہو کر اس پر خوشی یا افسردگی کی کیفیت طاری کردیتی ہے۔ چنانچہ خودکشی کے اکثر واقعات سردیوں کے ان ایام میں رونما ہوتے ہیں جب کئی دنوں تک سورج نہیں نکلتا اور آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہوتے ہیں۔
لیکن ایک حالیہ سائنسی مطالعے سے پتا چلا ہے بعض اوقات انسان کو اپنی اداسی کی بھاری قیمت بھی چکانی پڑ سکتی ہے۔
امریکہ کے معروف اور قدیم تعلیمی ادارے ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی ایک ٹیم نے اداسی کی حالت میں کیے گئے فیصلوں پر تحقیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اداسی کی حالت میں مالیاتی امور سے کیے جانے والے اکثرفیصلے نقصان کا باعث بنتے ہیں۔
’سائیکالوجیکل سائنس جنرل‘ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہارورڈ یورنیورسٹی کے ماہرین نے اپنی تحقیق کے لیے رضاکاروں کا چناؤ کر کے انہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا اور پھر ایک گروپ کو اداس اور افسردہ کرنے والی ویڈیوز تواتر کے ساتھ دکھائیں، حتی کہ ان پر اداسی طاری ہوگئی۔ جب کہ دوسرے گروپ کو ویڈیوز سے دور رکھا گیا۔
ہر گروپ میں شامل رضاکاروں کو سوال ناموں پر مبنی پراجیکٹ دیا گیا، جس کے صحیح جوابات سے انہیں مالی فوائد حاصل ہو سکتے تھے۔
ماہرین کو معلوم ہوا کہ جن افراد نے اپنے پراجیکٹس پر کام شروع کرنے سے پہلے اداس کرنے والی ویڈیوز دیکھی تھیں، انہوں نے ایسے جوابات کا انتخاب کیا جن سے انہیں فوری فوائد تو مل سکتے تھے لیکن عمومی طور پر ان میں منافع کی شرح کم تھی اور لمبے عرصے تک اس پر کام جاری رکھنے سے نمایاں مالی نقصان ہو سکتا تھا۔
ویڈیوز نہ دیکھنے والے گروپ نے، ویڈیوز دیکھ کر اداس ہونے والے گروپ کے مقابلے میں، نمایاں طور پر بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انہوں نے اپنے پراجیکٹس کے ایسے پہلو چنے جن سے انہیں بھاری منافع حاصل ہو سکت اتھا۔
اس گروپ میں شامل افراد کا انفرادی اسکور عمومی طورپر افسردہ افراد کے مقابلے میں 13 سے 34 فی صد تک زیادہ تھا۔
اس سائنسی مطالعے کی قیادت ڈاکٹر جینفر لیرنر نے کی۔ ان کا کہناہے کہ اس سائنسی مطالعے کے لیے ایک ایسا پراجیکٹ ترتیب دیا گیا جس میں نفسیات اور معاشیات کے مختلف پہلوؤں کو مدنظر رکھا گیا تھا۔
نتائج سے پتا چلا کر افسردگی اور اداسی کی حالت میں عمومی طور پر انسان مالیات سے متعلق دانشمندانہ فیصلے نہیں کرسکتا۔
ڈاکٹر جینیفر کا کہناتھا کہ مطالعے سے یہ معلوم ہوا کہ اداسی طاری ہونے کے بعد عمومی طور پر انسان مستقبل میں زیادہ فائدے کی بجائے وقتی اور فوری طور کم فائدے کے حصول کو ترجیح دیتا ہے کیونکہ افسردگی اور اداسی کی کیفیت اسے اپنے مستقبل سے لاتعلق سا بنا دیتی ہے اور اس کے لیے لمحہ موجود ہی سب سےا ہم بن جاتا ہے۔
رپورٹ میں مشورہ دیا گیا ہے کہ اداسی کی حالت میں ایسے فیصلوں سے ہر ممکن گریز کرنا چاہیے جن کا تعلق مالی معاملات سے ہو۔
Subscribe to:
Posts (Atom)